Loading...
براؤزنگ ٹیگ

منتخب

کامی سڈ کی فلم ’رانی‘ کان فلم فیسٹول کے لیے منتخب

واشنگٹن —  پاکستان کی معروف سماجی کارکن اور خواجہ سرا کامی سڈ کی مختصر دورانیے کی فلم ’رانی‘ مشہور فلمی میلے ’کان ‘ میں نمائش کے لیے منتخب کر لی گئی ہے۔ کامی کئی برس سے پاکستان میں خواجہ سرا کمیونٹی کے حقوق کے لیے سرگرم رہی ہیں اور اُنہوں…

دنیا بھر سے منتخب دس کامیاب کاروباری خواتین کا امریکہ میں تربیتی پروگرام

واشنگٹن —  گزشتہ دنوں واشنگٹن ڈی سی میں قائم ورلڈ اکنامک آرڈر فورم کے پلیٹ فارم سے جرمنی کے ایک ادارے نے دنیا بھر کے دس ملکوں سے دس کامیاب کاروباری خواتین کو منتخب کرکے شکاگو اور واشنگٹن ڈی سی میں ان کے لیےایک فیلو شپ کا اہتمام کیا۔ اس…

دوبارہ منتخب ہونے پر مغربی کنارے کی بستیوں کو ضم کیا جائے گا: نیتن یاہو

واشنگٹن —  اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ دوبارہ انتخاب جیتنے پر وہ مغربی کنارے کی مقبوضہ اسرائیلی بستیوں کو ضم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس انتخابی وعدے کے نتیجے میں فلسطینی اور عرب دنیا کی برہمی پر مبنی رد…

قازقستان کے سبکدوش صدر نذربایوف کی صاحبزادی ایوان بالا کی سپیکر منتخب

واشنگٹن —  قازقستان کے اپنا عہدہ چھوڑنے والے صدر نور سلطان نذربایوف کی بڑی صاحبزادی داریغہ نذربایوف کو پارلیمان کے ایوان بالا کا سپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔ قازقستان میں یہ صدر کے بعد دوسرا اہم ترین عہدہ ہے۔ قازقستان کے بانی اور تین…

بکری ایک امریکی قصبے کی میئر منتخب ہو گئی

واشنگٹن —  آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ امریکہ میں جہاں دو بڑی پارٹیاں ڈیموکریٹ اور ری پیلیکن انتخابی میدان میں اتر کر عہدے حاصل کرتی ہیں وہاں ریاست ورمانٹ کے ایک قصبے میں میئر کا الیکشن جیتنے والے کا تعلق دونوں میں سے کسی بھی پارٹی سے…

ملک کے مستقبل کے فیصلے کا اختیار منتخب پارلیمان ہی کو حاصل ہے: بلاول

کراچی —  بلاول بھٹو نے پاکستانی میڈیا گروپس سےصحافیوں کو نوکری سے نکالنے اور تنخواہیں ادا نہ کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کچھ عرصے سے آزادی اظہار رائے پر حملے بڑھتے جا رہے ہیں پاکستان…