Loading...
براؤزنگ ٹیگ

منصب

مودی کا مل کر کام کرنے اور امن کے فروغ کا پیغام، عمران خان نے بھارتی ہم منصب کا بیان ٹوئیٹ کیا

واشنگٹن —  یوم پاکستان کی مناسبت سے، جمعے کے روز بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو خیرسگالی کا ایک پیغام بھیجا ہے جس میں ’’مل کر کام کرنے اور امن کو فروغ دینے‘‘ پر زور دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے حوالے سے میڈیا…

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس کے منصب کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد —  سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملک کے 26 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب جمعے کی صبح ایوانِ صدر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف…