Loading...
براؤزنگ ٹیگ

منصوبہ

فلسطینیوں نے ٹرمپ کا اقتصادی منصوبہ مسترد کر دیا

واشنگٹن —  فلسطینی شہری اس اقتصادی منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جسے وائٹ ہاؤس کی جانب سے فلسطینی علاقوں اور پڑوسی عرب ریاستوں میں سرمایہ کاری کے لیے پچاس ارب ڈالر کے بندو بست کے لیے لانچ کیا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ، جسے منگل کے روز…

کیا پاکستان کا پانی روکنے کی منصوبہ بندی شروع ہو گئی ہے؟

واشنگٹن —  بھارتی وزیر برائے آبی وسائل، ٹرانسپورٹ، شپنگ اور ہائی ویز نیتن گڈکاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب دریاؤں کا پانی روکنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی گئی ہے اور روکا جانے والا پانی پاکستان کی بجائے بھارتی ریاستوں پنجاب، ہریانہ اور…

اپوزیشن نے بلین ٹری سونامی کو فراڈ منصوبہ قرار دے دیا

پشاور —  خیبر پختونخوا اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے صوبائی حکومت کی طرف سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات میں کمی لانے اور جنگلات کے رقبے میں اضافے کے لیے صوبہ بھر میں ایک ارب سے زیادہ پودے لگانے کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے اسے ایک…

ایران: حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی، جوابدہ ہونا ہو گا

ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ حالیہ دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی پاکستان کی حدود میں ہوئی ہے اور پاکستانی حکومت کو اس حملے کا جواب دینا ہو گا۔ دو روز قبل پاکستان کے صوبے بلوچستان کی سرحد سے منسلک ایرانی علاقے سیستان میں ایک دھماکہ ہوا تھا…

یورپین یونین سے علیحدگی کے منصوبہ سازوں کی اصل جگہ جہنم ہے: ڈونلڈ ٹسک

واشنگٹن —  یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کا کہنا ہے کہ جن برطانوی لیڈروں نے یورپی یونین سے نکلنے کا منصوبہ اس انداز میں بنایا کہ ’’اُنہوں نے اس پر عملدرآمد کیلئے کوئی باقاعدہ منصوبہ بندی نہیں کی تھی، اُن کیلئے جہنم میں خاص جگہ مخصوص ہے‘‘۔…

بریگزٹ سے متعلق برطانوی وزیر اعظم کا متبادل منصوبہ

واشنگٹن —  دارالعوام سے خطاب کرتے ہوئے تھریسا مے کا کہنا تھا کہ وہ اس ہفتے اپنے ساتھیوں سے مزید بات چیت کریں گی تاکہ اس بات پر غور کیا جا سکے کہ وہ کس طرح شمالی آئرلینڈ اور آئرلینڈ کے عوام سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں برطانوی…

سی پیک منصوبے کو وسعت دی جائے گی، وزیر منصوبہ بندی

واشنگٹن —  پاکستان کے وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیاتی امور خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان نے پاک چین راہداری منصوبے کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کے روز ایک پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے منصوبہ بندی اور ترقیاتی امور کے…