Loading...
براؤزنگ ٹیگ

مودی

ہمارے ایٹم بم دیوالی کے پٹاخے نہیں ہیں، نریندر مودی

واشنگٹن —  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے جوہری ہتھیاروں سے اب خوفزدہ نہیں رہا۔ اُنہوں نے اتوار کے روز پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یاد رکھے کہ بھارت کے جوہری ہتھیار دیوالی کے پٹاخے نہیں ہیں۔…

اگر وہ بھارتی انتخابات میں ناکام ہو گیا تو پھر کیا ہوگا؟ عمران خان کے بعد شیخ رشید بھی ’’مودی‘‘ کی…

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قرض کے لیے آئی ایم ایف کی بڑی سخت شرائط ہوں گی لیکن آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ہماری مجبوری ہے، جب تک معیشت بہتر نہیں ہو گی ملک بہتر نہیں ہو گا،اگر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں…

بالی ووڈ انڈسٹری کا مودی کی انتخابی مہم میں خاص کردار

ویب ڈیسک —  بھارتی وزیر اعظم مودی کی ذاتی زندگی پر مبنی فلم ’’پی ایم نریندر مودی‘‘ ایک ایسے وقت نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے جب جمعرات کو بھارت میں عام انتخابات کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی…

نریندر مودی الیکشن میں جیت کے لیے پرامید

نئی دہلی —  دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کے انتخابات کے مراحل جمعرات سے شروع ہونے والے ہیں۔ جس کے لیے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے آپ کو ایک مضبوط قوم پرست رہنما کے طور پر پیش کیا ہے۔ ایک طرف جہاں مودی دوسری بار منتخب ہونے کے لئے پر…

مودی کی گرتی مقبولیت کو آپریشن بالاکوٹ سے ملنے والا سہارا کمزور پڑ گیا: سروے

نئی دہلی —  سی ووٹر کے ایک ملک گیر سروے کے مطابق پلوامہ کے دہشت گرد حملے اور آپریشن بالاکوٹ کے بعد حکمران جماعت بی جے پی نے قوم پرستی کا جو ماحول بنایا تھا اس سے عام انتخابات میں اس کو ملنے والے سیاسی فائدے کے امکانات کم ہوتے نظر آ رہے…

مودی نے ایران سے پیٹھ پھیر کر کن 2مسلم ممالک کو گلے لگا لیا؟امریکی جریدے کا اہم انکشاف

امریکی جریدے نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کچھ عرصے سے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے اپنی ایک نئی حکمت عملی پرعمل پیرا ہیں، گذشتہ پانچ سال کے دوران نریندر مودی کی علاقائی تعلقات کی حکمت عملی میں تبدیلی کا عنصر نمایاں رہا۔میڈیارپورٹس کے…

مودی نے الیکشن میں بھاری کامیابی کیلئے کونسا معاذ کھول لیا ؟چینی بااثر اخبار نےحقیقت کھو ل کر رکھ دی

بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی الیکشن جیتنے کیلئے پاکستان چین کارڈ استعمال کررہے ہیں۔بھارت میں 11اپریل سے19مئی تک ہونے والے عام انتخابات سے قبل فروری میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھ گئی تھی۔جس کے…

بھارت خلائی سپرپاورز گروپ میں شامل ہو گیا, نریندر مودی

نئی دہلی، اسلام آباد —  بھارت کے خلائی تحقیق و ترقی کے ادارے ڈی آر ڈی او نے خلا میں تین سو کلومیٹر دور ایک لائیو سیٹلائٹ کو مار گرانے میں کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس سیٹلائٹ یا سیارچے کو A-SAT میزائل کے ذریعے تین منٹ کے اندر…

مودی نے تڑپانے کے بعد آخر کار عمران خان سے رابطہ کر ہی لیا، پیغام لانے والادراصل کون تھا؟ پیپلزپارٹی…

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان مودی سے بات کرنے کیلئے تڑپ رہے تھے، آخر کار مودی نے تڑپانے کے بعد ان سے رابطہ کر ہی لیا، پیغام لانے والا کوئی جن ہی ہوگا، اس لئے دفتر خارجہ لاعلم ہے ۔رہنما ء پیپلز پارٹی سعید غنی…

مودی کا مل کر کام کرنے اور امن کے فروغ کا پیغام، عمران خان نے بھارتی ہم منصب کا بیان ٹوئیٹ کیا

واشنگٹن —  یوم پاکستان کی مناسبت سے، جمعے کے روز بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو خیرسگالی کا ایک پیغام بھیجا ہے جس میں ’’مل کر کام کرنے اور امن کو فروغ دینے‘‘ پر زور دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے حوالے سے میڈیا…