Loading...
براؤزنگ ٹیگ

موصول

1969 میں بھیجا جانے والا مبارک باد کا تار 50 سال بعد موصول

واشنگٹن —  امریکی ریاست مشی گن کے ایک رہائشی رابرٹ فینک کی خوشی اس ہفتے قابل دید تھی۔ اُنہیں مبارک باد کا وہ تار بالآخر مل ہی گیا ہے جو اُنہیں اب سے ٹھیک 50 سال پہلے بھیجا گیا تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ رابرٹ فینک نے 1969 میں جب مشی گن یونیورسٹی…

آسٹریلیا میں کئی سفارتی تنصیبات کو مشتبہ پیکٹ موصول

آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میلبرن میں کئی سفارتی تنصیبات کو مشتبہ مواد سے بھرے پیکٹ موصول ہونے کے بعد پولیس نے ان تنصیبات کو لوگوں سے خالی کرالیا ہے۔ آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) کے مطابق میلبرن میں واقع پاکستان، یونان، فرانس…