Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.
براؤزنگ ٹیگ

میانمار

میانمار واپس جانے والے روہنگیا کو کیمپوں میں رکھا تو امداد نہیں ملے گی: اقوامِ متحدہ

واشنگٹن —  روہنگیا افراد کی میانمار واپسی سے قبل جاری کی گئی ایک خفیہ دستاویز میں پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے نے کہا ہے کہ اگر روہنگیا افراد کو واپسی کے بعد کیمپوں میں رکھا جائے گا تو وہ اُنہیں انسانی بھلائی کے تحت امداد فراہم…

روہنگیاؤں کی میانمار واپسی کا فیصلہ واپس لیا جائے: ایمنسٹی کا مطالبہ

واشنگٹن —  ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے میانمار اور بنگلہ دیش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستِ رخائین واپس بھیجنے کا پروگرام ترک کریں، جس کے بارے میں اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہاں وہ ماورائے عدالت ہلاکتوں اور دیگر مظالم کی زد…

اقوامِ متحدہ کا میانمار کی فوجی قیادت پر قتلِ عام کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

میانمار سے متعلق حقائق کی تلاش سے متعلق اقوام متحدہ کے خود مختار مشن نے مطالبہ کیا ہے کہ میانمار کے اعلیٰ ترین فوجی کمانڈ کے ارکان کے خلاف ریاست راکین میں روہنگیا نسل کے افراد کے قتل عام کے سلسلے میں تفتیش اور قانونی چارہ جوئی کی جائے۔…

میانمار روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی میں روڑے اٹکا رہا ہے: بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم حسینہ واجد نے میانمار کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سات لاکھ سے زائد روہنگیا پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں پس و پیش سے کام لے رہی ہے۔ منگل کو نیویارک میں خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے ساتھ ایک انٹرویو میں حسینہ…

عالمی فوجداری عدالت کی میانمار حکومت کیخلاف ابتدائی تحقیقات

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے روہنگیا مسلمانوں پر میانمار حکومت کے مظالم کی ابتدائی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ میانمار حکومت پر روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام، عصمت دری، تشدد اور مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کے الزامات ہیں۔ بین اقوامی…

روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کے لیے اقوام متحدہ کا میانمار پر دباؤ: Rohingya

نیویارک: اقوام متحدہ نے میانمار حکام پر دباؤ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی ملک واپسی کے لیے مزید اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق میانمار میں فوجی آپریشن کے نام پر مسلمانوں کی نسی کشی کی گئی تھی جس کے باعث لاکھوں…