Urdu Khabrain
Urdu Khabrain is the world most populated Urdu News website. You can find and read daily Urdu news.
براؤزنگ ٹیگ

میلے

آتش گل کے نکھار کا موسم، لاہور میں فیض عالمی میلے کا آغاز

لاہور —  چوتھا فیض انٹرنیشنل فیسٹول صوبہ پنجاب کے شہر لاهور میں شروع ہو گیا ہے۔ الحمرا آرٹس کونسل لاهور میں تین روز تک جاری رہنے والے فیض انٹرنیشنل فیسٹول کا آغاز فیض احمد فیض اور بھارت کے مشہور شاعر کیفی اعظمی کی شاعری سے ہوا۔ جس میں فیض…

شنگھائی میں سالانہ سیاحتی میلے کا شاندار فلوٹنگ پریڈ سے آغاز

 چین کے شہر شنگھائی میں29ویں سالانہ سیاحتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔ 21روز تک جاری رہنے والے اس میلے کا افتتاح شاندار فلوٹنگ پریڈ سے ہوا جس میں رنگ برنگے اور خوبصورتی سے سجائے گئے فلوٹس نے حصہ لیا۔ پریڈ میں جہاں ڈزنی لینڈ کے فلوٹ…

سعودی عرب کے تاریخی شہر طائف میں عکاظ میلے کا آغاز

ریاض: سعودی عرب کے تاریخی شہر طائف میں عکاظ میلے کا آغاز ہوگیا ہے، 13 جولائی تک جاری رہنے والے میلے میں لاکھوں افراد شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی نئی نسل اور دنیا بھر کو عرب کی قدیم تہذیب سے روشناس کروانے کے لیے گزشتہ…

جرمنی میں جدید ٹیکنالوجی سے سجے سب سے بڑے میلے کا آغاز

برلن: جرمنی میں جدید ٹیکنالوجی سے سجے سب سے بڑے میلے کا آغاز ہوگیا، میلے میں کئی ممالک کے وفود سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر ہین اوور میں سی ای بی آئی ٹی نامی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی…

سعودی عرب: پاکستانی ثقافت کے رنگ بکھر گئے، میلے کا انعقاد

ریاض: سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارت خانے میں فیملی فن میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ملکی ثقافت کے رنگ بکھر گئے، میلے میں پاکستانیوں کے علاوہ غیر ملکی سفارتی عملے نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض…