Loading...
براؤزنگ ٹیگ

میچ

پہلے ہی میچ میں سنچری بنانے والے تیسرے پاکستانی کون؟

کراچی —  پاکستانی کرکٹ عابد علی پہلے ہی میچ میں سنچری بنانے والے تیسرے پاکستانی بیٹسمین ہیں جنہوں نے جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف اپنے کیرئیر کا پہلا میچ کھیلا اور پہلے ہی ون ڈے میں سنچری بنا ڈالی۔ عابد علی اپنے پہلے ٹیسٹ میں سنچری کرنے والے…

آسٹریلیا نے چوتھا ون ڈے میچ چھ رنز سے جیت لیا

واشنگٹن —  متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین جاری پانچ بین الاقوامی ایک روزہ میچز کی سیریز میں آج ہونے والا چوتھا میچ آسٹریلیا نے چھ رنز سے جیت لیا ہے۔ پاکستان کے خلاف سیریز میں یہ آسٹریلیا کی چوتھی فتح ہے۔ آج کا میچ دبئی…

پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی 8 وکٹوں سے شکست

کراچی —  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ بھی آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے جیت لیا ہے اور یوں پانچ ون ڈے میچوں کی اس سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ یہ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والا 100 واں میچ تھا۔ اس میچ کا نتیجہ بھی…

پہلا ایک روزہ میچ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

کراچی —  پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آرون فنچ اور شان مارش کی شاندار بیٹنگ کے باعث آسٹریلیا نے پاکستان کو بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز…

اسلام آباد ہدف حاصل کرنے میں ناکام، کوئٹہ میچ جیت گیا

کراچی —  کوئٹہ کے دیئے گئے 181 رنز کے مشکل ٹارگٹ کو اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم چیز نہیں کر پائی اور تمام کوششوں کے باوجود نو وکٹ پر 137 رنز ہی بناسکی اور یوں اسے 43 رنز سے شکست کا منہ دیکھا پڑا ۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کی ہار اور کوئٹہ کی…

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، لاہور قلندرز 181 رنز بناکر آؤٹ

کراچی —  ’پاکستان سپر لیگ ‘ ایونٹ کا افتتاحی میچ جمعرات کو دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ اسلام آباد یونائٹیڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے لہذا لاہور…

پاکستان، جنوبی افریقہ ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

کراچی —  ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج سے تین ٹی20 میچوں کی سیریز شروع ہو رہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ جمعے کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ ٹی20 کی عالمی رینکنگ میں…

ایک ہی میچ میں دو ڈبل سینچریاں بنانے والے بیٹسمین

واشنگٹن —  ایک ٹیسٹ یا فرسٹ کلاس میچ میں دو سینچریاں تو بہت سے بیٹسمین بناچکے ہیں لیکن سری لنکا کے اینجلو پریرا ایک میچ میں دو ڈبل سینچریاں بنانے والے دنیا کے صرف دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ نان ڈسکرپٹس کرکٹ کلب کے کپتان اینجلو پریرا نے…

نوازشریف پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں کرانے سے خوفزدہ تھے لیکن کس کی وجہ سے تاریخی میچ ممکن…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پی ایس ایل کروانے کے لیے سب سے بڑا ایشو سیکورٹی کا تھا۔پاک فوج اور رینجرز کی سپورٹ کے بغیر پی ایس ایل کو پاکستان میں لانا ممکن نہیں تھا۔جب پی ایس ایل ٹو کے وقت میچ لاہور…

ڈربن میں شکست: 1 میچ، 2 کھلاڑی، 2 اعزاز

کراچی —  اگرچہ پاکستان ڈربن میں منگل کو کھیلا گیا دوسرا ون ڈے میچ جنوبی افریقہ سے ہار گیا ہے لیکن یہ میچ دو کھلاڑیوں کے لیے اعزازات کا باعث بن گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے رائٹ آرم فاسٹ بالر حسن علی نے بیٹسمین کی حیثیت سے ریکارڈ بک میں…