ایشین گیمز میں پاکستان کے پیتل کے ساڑھے تین میڈل
ایشین گیمز جکارتہ میں چین 132گولڈ میڈل حاصل کر کے سرفہرست ہے۔ تادم تحریر چین نے چاندی کے 92اور پیتل کے 65میڈل حاصل کئے ہیں۔ جاپان نے 75گولڈ میڈل حاصل کئے۔ چین اور جاپان کے گولڈ میڈلز کا فرق واضح کر رہا ہے کہ ایشیا میں کھیلوں کا سپر پاور…