Loading...
براؤزنگ ٹیگ

میکسیکو

میکسیکو کے ساتھ سرحد بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے غیر قانونی تارکینِ وطن کی امریکہ آمد روکنے کے لیے تاحال میکسیکو کے ساتھ سرحد بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ اس سے قبل صدر نے گزشتہ ہفتے امریکہ میکسیکو سرحد پر تارکینِ وطن کی مسلسل آمد پر…

امریکہ کی میکسیکو کے ساتھ سرحد بند کرنے کی دھمکی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ میکسیکو کے ساتھ اپنی سرحد آئندہ چند روز میں کسی بھی وقت بند کر سکتا ہے۔ جمعے کو ریاست فلوریڈا میں صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر غیر قانونی تارکینِ وطن کے بارے میں اپنی جنجھلاہٹ کا اظہار کرتے ہوئے…

میکسیکو: مسلح افراد کی نائٹ کلب پر فائرنگ، کم از کم 15 ہلاک

واشنگٹن —  سلامنکا گواناجوئتو ریاست میں واقع ہے، جو ملک کا بڑا صنعتی علاقہ ہے جہاں فوکس ویگن، جنرل موٹرز کمپنی اور ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کے کارساز ادارے قائم ہیں۔ میکسیکو کی تشدد زدہ گواناجوئتو ریاست کے ایک بار میں ہفتے کی علی الصبح…

میکسیکو: ٹریفک حادثے میں امریکہ جانے والے 25 تارکین وطن ہلاک

ویب ڈیسک —  میکسیکو کی چیپاس ریاست میں جمعرات کے روز وسطی امریکی ملکوں سے تعلق رکھنے والے کم از کم 25 تارکین وطن سٹرک کے ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ چیپاس کے جنرل پراسیکیوٹر نے بیان میں کہا ہے کہ اس حادثے میں 29 سے زیادہ افراد زخمی بھی…

میکسیکو: آئل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک

میکسیکو کے وسطی علاقے میں ایک سرکاری آئل ریفائنری کی تیل کی پائپ لائن میں آتش زدگی سے 20 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق واقعہ جمعے کو اس وقت پیش آیا جب مقامی لوگ غیر قانونی طور پر پائپ لائن سے بہنے والے تیل کو برتنوں میں…

میکسیکو دیوار کے وعدے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن —  اگرچہ امریکیوں کی اکثریت ملک میں حکومت کی طویل ترین جزوی شٹ ڈاؤن کا الزام صدر ٹرمپ پر لگاتی ہے، لیکن ٹرمپ نے پیر کے روز کسانوں کے ایک اجتماع کو بتایا کہ کانگریس میں موجود حزب مخالف ڈیموکریٹس اس کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔ انہوں…

کیا ٹرمپ ایمرجنسی لگا کر میکسیکو کی سرحد پر دیوار بنا لیں گے؟

واشنگٹن —  صدر ٹرمپ نے جمعرات کے روز میکسیکو کے ساتھ جنوبی سرحد کے اپنے دورے کے موقع پر یہ دھمکی دی کہ وہ یہاں دیوار کی تعمیر کے لیے کانگریس سے درکار منظوری کو ایک طرف رکھتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کرکے مطلوبہ فنڈز حاصل کر لیں گے۔ دیوار کی…

صدر ٹرمپ کی امریکہ میکسیکو سرحد بند کرنے کی دھمکی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر کانگریس نے سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے بجٹ میں فنڈز نہ رکھے تو وہ میکسیکو کے ساتھ امریکہ کی پوری سرحد ہی مکمل طور پر بند کردیں گے۔ جمعے کو اپنی کئی ٹوئٹس میں صدر ٹرمپ نے…