Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر

امریکا ایران تعلقات میں 2018کے بعد مزید کشیدگی آئی۔ فوٹو، فائلدبئی: ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ میں آکر مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کو دباؤ میں لانے…

برونڈی میں چھ ہزار افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

ویب ڈسک —  برونڈی میں حقائق کی تلاش اور مفاہمت کے لیے کام کرنے والے کمشن نے صوبے کروسی میں مزید چھ اجتماعی قبریں دریافت کی ہیں، جن میں 6000 ہزار سے زیادہ افراد کی باقیات کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی ہے۔ یہ حکومت کی جانب سے جنوری میں تلاش کی…

مہلک کورونا وائرس افریقہ پہنچ گیا، مصر میں پہلے مریض کی تصدیق

اب تک دو درجن سے زائد ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریض سامنے آچکے فوٹو:فائلقاہرہ / بیجنگ: چین سے شروع ہونے والا جان لیوا کورونا وائرس براعظم افریقہ کے ملک مصر تک پہنچ گیا ہے۔ مصر کی وزارت صحت نے ملک میں ایک شخص میں کورونا…

پومپیو اور ایسپر کی صدر غنی سے ملاقات، مجوزہ طالبان سجھوتے پر غور

واشنگٹن —  ایسے میں جب امریکہ اور طالبان کے مابین سمجھوتے کے آثار نمایاں ہیں، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپر نے جمعے کے روز میونخ میں افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ ان کی یہ ملاقات ’انٹرنیشنل سیکیورٹی…

صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف کارروائی کا اختیار محدود کرنے کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایوانِ بالا (سینیٹ) نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف عسکری کارروائی کے اختیارات میں کمی کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی ہے۔ جمعرات کو سینیٹ کے 100 ارکان نے ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن ٹم کین کی طرف سے پیش کردہ اس…

طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے بہت قریب ہیں: صدر ٹرمپ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ اچھے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ جس کا نتیجہ آئندہ ایک، دو ہفتوں میں نکل سکتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ امریکہ افغانستان سے اپنی فوج واپس بلا لے۔ صدر ٹرمپ نے ان خیالات…

’’ ٹرمپ کو نظر نہ آئے‘‘، بھارت میں کچی آبادی کو چھپانے کیلیے دیوار کی تعمیر جاری

صدر ٹرمپ کی احمد آباد آمد کے موقع پر 400 میٹر طویل دیوار بنائی جارہی ہے۔ فوٹو: دی انڈیپینڈںٹاحمدآباد: بھارتی حکومت کی کوشش ہے کہ اس ماہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورے پر ان کی نظر بھارتی کی غربت اور کچی آبادی پر نہ پڑجائے اسی لیے شہر…

ڈیموکریٹک صدارتی نامزدگی جیتنے کی دوڑ، نئی حکمتِ عملی کیا ہوگی؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے اگلے صدارتی انتخاب کے لئے ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدواروں کی جانب سے صدارتی نامزدگی جیتنے کی دوڑ کے لئے سرگرمیوں میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدواروں نے انتخابی مہم کو وسیع کرنے سے متعلق حکمت عملی تیار…

سی آئی اے کس طرح پاکستان اور بھارت کا خفیہ ڈیٹا چراتی رہی؟

ویب ڈیسک —  امریکہ اور جرمنی کی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے سالہا سال سے پاکستان، بھارت اور ایران سمیت مختلف ممالک کا خفیہ ڈیٹا چُرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دُنیا کے مختلف ممالک کے جاسوسوں، سفارت کاروں اور فوجیوں کے مابین ہونے والے رابطوں کو…

کرونا وائرس کے طریقۂ تشخیص میں تبدیلی، ہلاکتوں اور نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ

ویب ڈیسک —  چین میں کرونا وائرس کے طریقہ تشخیص میں تبدیلی کے بعد اس وائرس سے ہلاکتوں اور متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔ حکام نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکامی پر صوبہ ہوبئی میں کمیونسٹ پارٹی کے دو…